شمالی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ناکام، چار خوارج ہلاک، 4 جوان شہید

راولپنڈی:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کرنے والےبھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کے چار دہشت گرد مارے گئےجب کہ 4جوان شہید ہوئے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کب فائنل ہوں گی؟ رپورٹ عدالت میں جمع

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ارشد شریف قتل کیس کی تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

کشمیر بھارت کا کبھی تھا نہ ہوگا، انڈیا سرحد پار دہشتگردوں کی سرپرستی بند کرے: پاکستان

نیویارک: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے کہا کہ کشمیر بھارت کا کبھی تھا نہ ہوگا، جموں و کشمیر بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے اہم قانون سازی کی منظوری دیدی، دانش سکولز اتھارٹی بل واپس بھجوا دیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صدر مملکت آصف علی زرداری نے دانش سکولز اتھارٹی بل وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا۔ ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دانش سکولز مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان نے بھارت کے لئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کر دیا جس کے مزید پڑھیں

بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا انکشاف

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) دنیا کے مختلف ممالک سے بھیک مانگنے پر ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی مزید پڑھیں

ڈگری کیس: جسٹس جہانگیری نے ہائیکورٹ کا حکمنامہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکمنامہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا۔ جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے اسلام مزید پڑھیں

سڈنی بیچ فائرنگ واقعہ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر فرد جرم عائد

سڈنی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں گرفتار حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلین پولیس کا مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور رہنما پیپلزپارٹی میاں منظور وٹو انتقال کر گئے

اوکاڑہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو طویل عرصے سے علیل تھے، مرحوم مزید پڑھیں