اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرا دی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1615 خبریں موجود ہیں
لاہور: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے کہا ہے کہ لاہور میں کالج کی طالبہ سے زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کامران نے کہا کہ سوشل مزید پڑھیں
کراچی: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) سندھ حکومت نے سبز انقلاب کےلیے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے چھوٹے کاشتکاروں کی امداد کے لیے بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کردیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بینظیر ہاری کارڈ مزید پڑھیں
ٹنڈوالہ یار: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے حکومتی مسودے کو مسترد کردیا تھا، حکومتی ترمیم کے مسودے سے شخصی آزادی ختم ہوجاتی۔ ٹنڈواللہ یار مزید پڑھیں
لاہور: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے رہنما مسلم لیگ و وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے ملاقات کی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اور مسلم مزید پڑھیں
لاہور:(بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کیلئے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے۔ اس حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سکول صبح 8بج مزید پڑھیں
لاہور: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم تبدیلی کی جانب گامزن ہے، شہر میں گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج باغوں کے شہر کا کم سے کم درجہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے سلسلے میں جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت مزید پڑھیں
لاہور: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس حکومت یا پارٹی نہیں پوری قوم کیلئے باعث اعزاز ہے۔ اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا مزید پڑھیں
حیدر آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) حیدرآباد ریلوے سٹیشن کے قریب کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کے سٹیشن سے روانہ ہوتے ہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا تھا مزید پڑھیں