بنوں: تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر حملہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک

بنوں: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بنوں پولیس کی جانب سے تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر علی الصبح فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے دونوں حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کی بروقت اور بھرپور مزید پڑھیں

خامنہ ای کی میت کی تصویر ٹرمپ اور نیتن یاہو کو دکھا دی گئی: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

تل ابیب: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی میت کی تصویر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو دکھا دی گئی مزید پڑھیں

وینزویلا پر امریکی حملے کے خلاف امریکا سمیت دنیا بھر میں مظاہرے

واشنگٹن، پیرس، روم: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکا کی جانب سے وینزویلا پر حملے کے خلاف امریکی شہروں سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ہوئے جن میں ٹرمپ کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ واشنگٹن اور دیگر امریکی شہروں مزید پڑھیں

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ایک لاکھ 40 ہزار امیدوار، ٹیسٹ کا آغاز

لاہور، اسلام آباد، کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا، امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، مزید پڑھیں

بڑے صوبوں کے ہوتے ہوئے موجودہ سسٹم ٹھیک نہیں ہوسکتا: میاں عامر محمود

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین پنجاب گروپ میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ بڑے بڑے صوبوں کے ہوتے ہوئے موجودہ سسٹم ٹھیک نہیں ہو سکتا، نظام اتنا بوسیدہ ہوگیا ہے کہ اس میں کام کرنا مزید پڑھیں

امریکی صدر سے مسلم ممالک کے سربراہان کی ملاقات، غزہ، مشرق وسطیٰ بارے گفتگو

نیویارک: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مسلم ممالک کے سربراہوں کی ملاقات ہوئی جس میں غزہ سمیت مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات مزید پڑھیں

کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور مزید پڑھیں

پاکستان امداد نہیں تجارت چاہتا ہے، امریکا سے معاہدہ جلد ہو جائے گا: اسحاق ڈار

واشنگٹن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےامید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ چند ہفتوں میں ہو جائے گا، پاکستان امریکا سے امداد نہیں بلکہ تجارت چاہتا مزید پڑھیں