ہماری اداکاراؤں نے بالی ووڈ جاکر پاکستان کا نام ڈبویا، بہروز سبزواری

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں نے بالی ووڈ میں کام کرکے اپنے ملک کا نام ڈبویا۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے کہا مزید پڑھیں

نشے کی حالت میں گاڑی چلانا؟ روینہ ٹنڈن پر مشتعل افراد کا حملہ

ممبئی: بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن کے گھر کے باہر کارپارکنگ کے مسئلے پر ہونے والے جھگڑے نے تصادم کی صورت اختیار کرلی جس میں تین افراد کے زخمی ہونے کی بھی متضاد اطلاعات ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ معاملہ مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان

لاہور: مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” مزید پڑھیں

لوگ میری نازیبا تصاویر تلاش کرتے ہیں، درفشاں سلیم کا انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی کامیابی کے بعد سے لوگ سوشل میڈیا پر اُن کی نازیبا تصاویر تلاش کرتے ہیں۔ ان دنوں اپنی حقیقت پسند اداکاری اور مزید پڑھیں

میرا بیٹا بڑا اسٹار بن گیا لیکن اچھا انسان نہیں بن سکا، والدہ فیصل قریشی

کراچی:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو ) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی نے بیٹے سے اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔ سینیئر اداکارہ افشاں قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو مزید پڑھیں