نیشنل سنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال نے 15 سال بعد ٹائٹل جیت لیا

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) انٹرنیشنل پلیئر اسجد اقبال نے اویس اللہ کو شکست دیکر 48 ویں نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کراچی کے نیشنل بینک سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالے قومی سنوکر چیمپئن شپ مزید پڑھیں