الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد نااہلی 5 سال سے زیادہ نہیں ہو سکتی: سپریم کورٹ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کے حوالے سے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا 53 صفحات پر مزید پڑھیں