وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز اردو) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دوران گفتگو دو طرفہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

6 ججز کا خط:پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز اردو) پاکستان بار کونسل نے عدلیہ میں مداخلت کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا دورہ سعودیہ، سفری اخراجات کون ادا کریگا؟ تفصیل جانئے

لاہور: (بی بی یو نیوز اردو) وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی مزید پڑھیں

ن لیگ، پی پی، ایم کیو ایم کے پاس ہماری سیٹیں ہیں، ان سے اتحاد نہیں ہوسکتا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز اردو) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ تین سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہمارا سیاسی اتحاد نہیں ہوسکتا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور دیگر الیکشن لڑنے کے اہل قرار

لاہور: (بی بی یو نیوز اردو) لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا، فیصلے کے مطابق پرویزالہٰی کو الیکشن مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا، وفاقی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بجلی چوری، سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے بھر میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے وزیراعظم کے گزشتہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارش سے7 افراد جاں بحق ہوئے: رپورٹ

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز کی بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی ۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو ڈاکٹر خطیر احمد کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہونیوالی بارش کے باعث 7 افراد مزید پڑھیں