توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنراسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا

اسلام آباد : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریارآفریدی کیخلاف ایم پی او آرڈرز جاری کرنے پر توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنراسلام آبادعرفان نوازمیمن کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قراردیتے ہوئے 6 ماہ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز) پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد کردیا ۔ سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےسرفرازبگٹی کےنام کی منظوری دیدی ۔ سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد حال مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز) آزادامیدوار علی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے 22ویں وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوا، نومنتخب سپیکر بابر سلیم سواتی خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق 16 ویں قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز) مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے لیے اجلاس راجہ پرویز مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی آفریدی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی تردید

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب پولیس نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے خلاف دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی تردید کر دی۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پنجاب پولیس کا بیان مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیا، چیئرمین سینیٹ نے مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں ،31 کلو منشیات برآمد،12 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 9 کارروائیوں کےدوران31 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 12 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں پشاور، لاہور، راولپنڈی، ملتان ، مزید پڑھیں

آزاد امیدواروں کی شمولیت سے قومی اسمبلی میں ہماری تعداد 104 ہو گئی: شہباز شریف

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و نامزد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں کی شمولیت سے قومی اسمبلی میں ہماری تعداد 104 ہو گئی۔ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں