بڑے صوبوں کے ہوتے ہوئے موجودہ سسٹم ٹھیک نہیں ہوسکتا: میاں عامر محمود

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین پنجاب گروپ میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ بڑے بڑے صوبوں کے ہوتے ہوئے موجودہ سسٹم ٹھیک نہیں ہو سکتا، نظام اتنا بوسیدہ ہوگیا ہے کہ اس میں کام کرنا مزید پڑھیں

امریکی صدر سے مسلم ممالک کے سربراہان کی ملاقات، غزہ، مشرق وسطیٰ بارے گفتگو

نیویارک: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مسلم ممالک کے سربراہوں کی ملاقات ہوئی جس میں غزہ سمیت مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات مزید پڑھیں

برطانیہ نے پی آئی اے کو کارگو کے بعد مسافر پروازوں کی بھی اجازت دیدی

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان کی قومی ایئرلائن کو ایک ہی روز میں دوسری بڑی کامیابی حاصل ہوگئی، پی آئی اے کو برطانیہ نے کارگو آپریشن کے بعد مسافر پروازوں کی بھی اجازت دے دی۔ برطانوی سول مزید پڑھیں

کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، وادی کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رابطہ گروپ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب کے معیشت پر اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کرنیکا مطالبہ

نیویارک: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی، وزیراعظم نے سیلاب مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب کا زور ٹوٹنے لگا، سندھ کے بیراجوں پر دباؤ، کچا ڈوب گیا

لاہور، ملتان، سکھر: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب کے کئی سیلاب متاثرہ علاقوں میں پانی اترنے لگا ہے لیکن کچھ علاقوں اب تک کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے جبکہ سندھ کے بیراجوں پر پانی کا دباؤ بڑھنے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہینڈلنگ کا معاملہ، عمران خان کا شامل تفتیش ہونے سے انکار

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہینڈلنگ کے حوالے سے تحقیقات کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی نے شامل تفتیش ہونے سے انکار کر دیا۔ این سی سی آئی اے کی ٹیم کی اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کی دوستی وقت کی آزمائش پر پوری اتری: صدر آصف علی زرداری

ارومچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی وقت کی آزمائش پر پوری اتری ہے، چین کےساتھ بہترین تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے۔ صدرآصف مزید پڑھیں

مریم نواز نے میو ہسپتال میں پاکستان کے پہلے سرکاری کوآبلیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کینسر کے علاج کے لئے نئی تاریخ رقم، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ چین کے شاندار ثمرات سامنے آنے لگے۔ پنجاب ساؤتھ ایشین ریجن میں کینسر ٹریٹمنٹ میں سبقت لے گیا، مزید پڑھیں

وزیراعظم سعودی عرب سے برطانیہ روانہ، تاریخی استقبال پر ولی عہد سے اظہار تشکر

ریاض: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کر کے لندن روانہ ہوگئے، وزیراعظم نے سعودی عرب میں تاریخی استقبال پر سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے اظہار مزید پڑھیں