رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو ہوگا

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ بروز پیر 29 شعبان المعظم مزید پڑھیں

پہاڑ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، وزیر اعظم جلد کابینہ تشکیل دیں : نوازشریف

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے وزیر اعظم کو جلد کابینہ تشکیل دےکر منشور پر عمل درآمد شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

محمود اچکزئی کا الیکٹورل کالج پورا ہونے تک صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے صدارتی انتخاب مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

مظفر آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا۔ دورہ مظفر آباد کے دوران آزاد جموں و مزید پڑھیں

چاہتی ہوں باقی صوبوں میں بھی خاتون وزیراعلیٰ آئے : مریم نواز

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ خواتین کا دن صرف ایک نہیں ہوتا، ہر دن خواتین کا دن ہوتا ہے، چاہتی ہوں باقی صوبوں میں بھی خاتون وزیراعلیٰ آئے۔ لاہور کے مقامی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ یکم رمضان سے دوبارہ بحال

پشاور:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ یکم رمضان سے دوبارہ بحال ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے عوام کو مفت صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت کارڈ کی دوبارہ بحالی مزید پڑھیں

طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں: مریم نواز

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبہ پر خرچ کرنے کو بہترین انویسٹمنٹ سمجھتی ہوں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے ملاقات مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا ہے۔ ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت کو مزید پڑھیں