نگراں وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلیے صدر کو دوبارہ ایڈوائس بھیج دی

اسلام آباد (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو): 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی سیشن بلانے میں صدر مملکت کے اعتراض پر نگراں وزیر اعظم نے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال کردی ساتھ ہی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اجلاس طلب مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کے 13 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

گوجرانوالہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ میں بدل گیا۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے نوکھر کے مزید پڑھیں

کوئٹہ: مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی ، مختلف علاقوں میں بجلی معطل

کوئٹہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) گڈو سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ آنے والی بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی۔ کیسکو حکام کے مطابق رات گئے مین ٹرانسمیشن لائن بند ہونے سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں کو مزید پڑھیں

کون بنے گا تخت پنجاب کا نیا حکمران؟ فیصلہ آج، دعوت نامے ارسال

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گا، مسلم لیگ (ن) کی طرف سے مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار رانا آفتاب مدمقابل ہیں، مریم نواز کو پنجاب اسمبلی میں مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو دھوکا دیا: ٹرمپ

واشنگٹن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر بنا تو برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ امریکا میں خصوصی برتاؤ نہیں رکھا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی مشاورت

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب میں پہلے مرحلہ میں 25 رکنی کابینہ کی تشکیل کیلئے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ن سے 20، مزید پڑھیں

آصف زرداری سے اراکین بلوچستان اسمبلی کی ملاقات، حکومت سازی پر تبادلہ خیال

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے ملاقات کی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے زرداری ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی، ملاقات مزید پڑھیں