وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو خیبرپختونخوا کے 9 متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر وزیراعظم مزید پڑھیں

بلوچستان میں آپریشن کا مقصد معصوم عوام کو نقصان پہنچانا نہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کا مقصد معصوم عوام کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ دہشت گردوں اور ان مزید پڑھیں

مالا کنڈ: جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ و اہلیہ فائرنگ سے زخمی، بیٹی بیٹا جاں بحق

مالا کنڈ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں جے یو آئی کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ اور ان کی اہلیہ فائرنگ سے زخمی ہو گئے جبکہ ان کی بیٹی اور بیٹا جاں بحق مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں نےتباہی مچادی، 330 سے زائد افراد جاں بحق

پشاور، گلگت، مظفر آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں، بادل پھٹنے ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں اب تک مزید پڑھیں

گلوکارہ آئمہ بیگ فیشن برانڈ کے مالک زین احمد کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے فیشن برانڈ کے مالک زین احمد سے شادی کر لی۔ قبل ازیں شوبز کے کچھ سوشل میڈیا پیجز پر یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ آئمہ مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 264 پوائنٹس کی کمی

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر مزید پڑھیں