بھارت میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیراعلیٰ مہاراشٹرا سمیت 6 افراد ہلاک

مہاراشٹرا: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک مزید پڑھیں

بالائی علاقوں میں شدید برف باری، معمولات زندگی متاثر، راستے بند، شہری محصور

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بالائی علاقے برف سے ڈھک گئے، اندھا دھند برفباری ہوئی۔ مالم جبہ میں 3، زیارت میں 1 فٹ سے زائد برف پڑ چکی، گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں بھی ایک، ایک فٹ مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا خلیج میں عسکری سرگرمیاں بڑھنے پر اظہار تشویش

نیویارک: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس خلیج میں عسکری سرگرمیاں بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں سیکرٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس نے کہا کہ فریقین کو زیادہ سے مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان چاول کی تجارت بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان اورترکیہ نے چاول کی تجارت بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ پاکستان نے عالمی قیمتوں کےمطابق چاول فراہم کرنے کی پیشکش کی جس میں قیمتوں میں مسابقت اور برآمدی حجم میں اضافے پر مزید پڑھیں

بسنت سے قبل خطرناک، خستہ حال عمارتوں کا سروے مکمل، رپورٹ عدالت میں جمع

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر بسنت سے قبل والڈ سٹی لاہور میں خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کا سروے مکمل کر لیا گیا، والڈ سٹی لاہور میں مجموعی طور پر 346 عمارتیں خطرناک مزید پڑھیں

اسرائیلی دھمکیوں کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب فوجی مشقوں کا اعلان

تہران: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی بحری بیڑے کی آمد اور اسرائیلی دھمکیوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے فوجی مشقوں کے مزید پڑھیں

کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق، عمارت میں دراڑیں، ایک حصہ منہدم

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) شہرِ قائد کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں گزشتہ شب لگنے والی آگ تاحال بے قابو ہے، فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 30 سے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے شہباز شریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دے دی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے متعلق قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا مزید پڑھیں

مودی حکومت کے شائننگ انڈیا کے دعوے عالمی تجزیے میں بے نقاب

واشنگٹن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی جریدے فارن افیئرز نے اپنے تازہ تجزیے میں کہا ہے کہ بھارت کا خود کو امریکا کا ایک مضبوط سٹریٹجک ستون قرار دینے کا دعویٰ حالیہ واقعات کے بعد کمزور پڑتا دکھائی مزید پڑھیں