دوحہ میں اہم مذاکرات، ٹرمپ امن عمل کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ امن عمل کو آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں، جس کے لیے دوحہ میں اہم مذاکرات کا انعقاد کیا جائے مزید پڑھیں

رینجرز کیمپ حملہ: پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پپاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والے حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں جس پر افغان ناظم الامور کو طلب کر مزید پڑھیں

تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا: ٹرمپ

تہران: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی حکام کو دھمکی دی ہے اگر انہوں نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا بحرینی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے بعد کی علاقائی صورتحال مزید پڑھیں

شہر قائد میں دہشت گرد حملے میں شہید رینجرز اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

کراچی :(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو ) شہر قائد میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ بھارتی پراکسی تنظیم جماعت الاحرار کے بزدلانہ دہشت گرد حملے مزید پڑھیں

خلیجی ممالک بیرونی مداخلت کے بغیر سکیورٹی فریم ورک تشکیل دیں: ایران

تہران: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کا انخلا اور حملے روکنا مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ کی ذمہ داری ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان رینجرز سندھ کے ایک کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، بروقت جواب میں 3 دہشت گرد مارے گئے، رینجرز کے 3 جوان دھرتی پر قربان ہو گئے۔ آئی مزید پڑھیں

چیف جسٹس آئینی عدالت کا دورہ روس، لیگل فورم میں شرکت، عدالتی تعاون پر تبادلہ خیال

ماسکو: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل لیگل فورم روس میں شرکت کی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے سینٹ پیٹرزبرگ لیگل فورم میں عالمی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے رابطہ، امن و استحکام کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں امن و استحکام کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی مزید پڑھیں