قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ

“اسلام آباد:(بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق وزارت پارلیمانی امور کی سمری ارسال کردی گئی، قومی اسمبلی اجلاس کا جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

القادرٹرسٹ فیصلے میں تاخیر قابل تشویش، مذاکرات میں تعطل نہیں آنا چاہیے: پی ٹی آئی

اسلام آباد:(بی بی یو نیوز ورلڈ اردو ) رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کا فیصلہ نہ آنا قابل تشویش ، مذاکرات تعطل کا شکار نہیں ہونے چاہیے۔ اسلام آباد میں عمرایوب، سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کر دی گئیں:وزیر خزانہ

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز اردو ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

ویلنگٹن: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ مزید پڑھیں

کسی کو ایپکس کمیٹی کی کارروائی پر تبصرہ نہیں کرنا چاہئے: احسن اقبال

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے نیشنل ایپکس کمیٹی میں 26 نومبر کا معاملہ اٹھانے کے دعویٰ پر وفاقی وزیر احسن اقبال کا ردِ عمل سامنے آ گیا۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

سول نافرمانی تحریک بوگس نظام کے خلاف ہے: شیخ وقاص اکرم

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز) سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ سول نافرمانی کا پہلا فیز جاری ہے، سول نافرمانی تحریک بوگس نظام کے خلاف ہے۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ مزید پڑھیں

8 ممالک سے مختلف درآمدی ٹیرف لائن پر کسٹمز ڈیوٹی میں رعایت دیدی گئی

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) ترجیحی تجارتی معاہدے (پریفرینشل ٹریڈ ایگریمنٹ) کے تحت 8 ممالک سے مختلف درآمدی ٹیرف لائن پر کسٹمز ڈیوٹی میں رعایت دیدی گئی۔ ایف بی آر کی جانب سے کسٹمز ڈیوٹی میں رعایت مزید پڑھیں

مریم نواز سے چین کے وفد کی ملاقات، 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامندی

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے دورہ چین کے فوری ثمرات نظر آنے لگے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح وفد نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (بى بی یو نیوز ورلڈ اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں