وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اسرائیلی ، امریکی حملے قابل مذمت قرار

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ سی ایم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف اورایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے ایران اسرائیل جنگ مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی

تہران: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایٹمی تنصیبات پر حملے کے مزید پڑھیں

ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، دنیا کو ٹرمپ کی بات سننا ہوگی: امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ہم نے ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا ہے پینٹا گون میں فضائیہ کے سربراہ جنرل ڈین کین کے ہمراہ مشترکہ بریفنگ دیتے ہوئے ہیگستھ مزید پڑھیں

نیشنز ہاکی کپ: پاکستان فرانس کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

کوالالمپور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو ہرا کر فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں پاکستان اور فرانس مزید پڑھیں

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور تعاون پر مبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں ذمہ دارانہ اور فعال کردار ادا رہے گا۔ مزید پڑھیں

ہم نے عالمی فورم پر بھی بھارت سے بیانیہ کے لحاظ سے جنگ جیت لی: بلاول بھٹو زرداری

کراچی:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ہم نےعالمی فورم پر بھی بھارے سے بیانیہ کے لحاظ سے جنگ جیت لی ۔ شہر قائد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

ایران پر اس وقت حملہ ہوا جب جوہری پروگرام پر مذاکرات جاری تھے: عباس عراقچی

جنیوا:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایران پر اس وقت حملہ کیا گیا جب جوہری پروگرام پر مذاکرات جاری تھے۔ جنیوا میں انسانی حقوق کونسل سے عباس عراقچی کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں