بھارت کیساتھ دوطرفہ معاہدوں کی منسوخی بارے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا: دفتر خارجہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) دفتر خارجہ نے شملہ معاہدے کی منسوخی کی قیاس آرائیوں کی تردید کر دی۔ دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ دوطرفہ معاہدوں کی منسوخی سے مزید پڑھیں

ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، تجارتی کشیدگی پر تبادلہ خیال

بیجنگ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے تازہ تجارتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی میڈیا کے مطابق شی جن پنگ مزید پڑھیں

اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما، عورتوں اور بچوں کے قاتلوں کو برباد کر دے: خطبہ حج

ریاض: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے کہا ہے کہ اے اللہ! فلسطین کے بھائیوں کی مدد فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کر دے، مزید پڑھیں

بھارتی حکومت آنیوالی نسلوں کو پانی کیلئے جنگوں پر مجبور کر رہی ہے: بلاول بھٹو

واشنگٹن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آنیوالی نسلوں کو پانی پر جنگوں پر مجبور کر رہی ہے۔ مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر لتھوانیا جانے کی کوشش ناکام،4 مسافر ایئرپورٹ پر پکڑے گئے

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر لتھوانیا جانے کی کوشش کرنے والے چار مسافر اسلام آباد ایئرپورٹ پر پکڑے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں