خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع کیلئے سالانہ ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

پشاور: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع کے لئے سالانہ ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ خزانہ نے اے ڈی پی سے 2 ہزار ملین روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں

بھارت میں جلائی گئی فصلوں کی باقیات کی بدبو اور دھواں لاہور پہنچ گیا

لاہور: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) بھارت میں جلائی گئی فصلوں کی باقیات اور کچرے کا دھواں لاہور پہنچ گیا۔ مشرق سے چلنے والی ہوائیں سیاہ بادلوں کا مرغولہ اور گرداب بن کر وسطی پنجاب میں آ چکی ہیں، مزید پڑھیں

پاکستان عالمی امن کیلئے اپنا بھرپور کردار جاری رکھے گا: منیر اکرم

نیویارک: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن کیلئے اپنا بھرپور کردار جاری رکھے گا۔ اقوام متحدہ پولیس ڈے کے حوالے سے تقریب میں خطاب مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی پی آئی سی ٹو کو جلد فعال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت

لاہور: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) ٹو کو جلد فعال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کینال کے قریب زیر تکمیل پی مزید پڑھیں

سموگ کا راج، بھارتی فضائی آلودگی کے اثرات لاہور پر آرہے ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لاہور میں سموگ عروج پر ہے، بھارتی فضائی آلودگی کے اثرات لاہور پر آرہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ مزید پڑھیں

الیکشن پی ٹی آئی کی مرضی سے نہیں، آئین کے مطابق ہونگے : طلال چودھری

فیصل آباد : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سینیٹر طلال چودھری کاکہنا ہے کہ الیکشن پی ٹی آئی کی مرضی سے نہیں ، آئین کے مطابق ہونگے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر طلال چودھری نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3 ریسرچرز کو ڈیپوٹیشن پر سپریم کورٹ واپس بلا لیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3 ریسرچرز کو ڈیپوٹیشن پر سپریم کورٹ واپس بلا لیا۔ ریسرچرز میں سینئر سول جج ظفر اقبال، سول جج حسن ریاض اور سول جج مزید پڑھیں