راولپنڈی ٹیسٹ : انگلینڈ نے دوسری اننگز میں24رنز پر 3 وکٹیں گنوا دیں

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ انگلینڈ نے اننگز کے اختتام پر 3کھلاڑیوں کے نقصان پر24رنز بنا لیے جبکہ پاکستان کو مزید پڑھیں

ڈی آئی خان :دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 جوان وطن پر قربان

ڈیرہ اسماعیل خان: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ مزید پڑھیں

ہم قانون، کاغذوں پر چلتے ہیں، سچ اوپر والا جانتا ہے: چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطاب

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) سپریم کورٹ میں اپنے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پرہوئی ، جلد عمران خان بھی عوام میں ہونگے : بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی، وہ بانی پی ٹی آئی کے نظریے کے ساتھ رہیں، بہت جلد بانی پی ٹی آئی بھی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی تعیناتی: پیپلز پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے اپنے نام بھجوا دیئے

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیف جسٹس کی تعیناتی بارے پارلیمانی کمیٹی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے نام بھجوا دیئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا نام بھجوا دیا گیا، مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم: جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کا معاملہ، سپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لئے

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لئے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی مزید پڑھیں

کراچی: سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگرد گرفتارکرلیے۔ حکام سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے، گرفتار مزید پڑھیں