پاکستان کا بھارت سے ملنے والی فضائی حدود 2 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان نے بھارت سے ملنے والی اپنی فضائی حدود 2 روز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد، حکومت نے ٹیکس پالیسی آفس فعال کر دیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ٹیکس پالیسی آفس فعال کر دیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق ٹیکس پالیسی آفس فعال کرنے کیلئے تعیناتیوں کا مرحلہ مکمل کر مزید پڑھیں

مردوں کی انا کا سامنا کرنے کیلئے خود کو بے وقوف ظاہر کرتی ہوں: جھانوی کپور

ممبئی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ وہ فلم انڈسٹری میں بطور خاتون اداکارہ مردوں کی انا سے نمٹنے کے لیے ان کے سامنے خود کو بے وقوف ظاہر کرتی ہیں مزید پڑھیں

زیادتی کی شکار لڑکی کا کردار نبھانے نے ذہنی صحت کو جھنجھوڑ دیا: صبا قمر

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ زیادتی کی شکار لڑکی کا کردار نبھانے نے ذہنی صحت کو جھنجھوڑ دیا۔ پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے صدر آصف زرداری کا وزیراعظم سے رابطہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو آزاد مزید پڑھیں

بھارت اور اسرائیل کا جنونی اتحاد، غزہ نسل کشی میں انڈین گروپ ٹاٹا بھی شریک نکلا

نیویارک: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)امریکی تنظیم سلام نے انکشاف کیا ہے کہ انڈیا کا سب سے بڑا کاروباری گروپ ٹاٹا غزہ میں اسرائیلی مظالم میں شریک ہے، جو فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی کے لیے ہتھیار، مشینری مزید پڑھیں

پنجاب میں فضائی آلودگی کا پھیلاؤ، لاہور پاکستان میں تیسرے نمبر پرآ گیا، موسم خشک

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب کے مختلف شہر فضائی آلودگی کی لپیٹ میں آنے سے شہریوں میں سانس کی بیماریاں پھیلنے لگی ہیں، ہسپتالوں میں ناک کان گلے کے مریضوں کا رش بڑھ گیا۔ گوجرانوالہ میں سب مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خاتمہ: پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات دوسرے روز میں داخل

استنبول، اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کے خاتمہ اور جنگ بندی کو دیرپا بنانے کے لیے دوسرے دور کے مذاکرات دوسرے روز میں داخل ہو گئے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں امن معاہدہ، پاک افغان تنازع جلد حل کروا دیں گے: ٹرمپ

کوالالمپور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع جلد حل کروا دیں گے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل زبردست لوگ ہیں، مسئلہ حل ہو جائے مزید پڑھیں

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ایک لاکھ 40 ہزار امیدوار، ٹیسٹ کا آغاز

لاہور، اسلام آباد، کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا، امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، مزید پڑھیں