سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت مزید پڑھیں

پاکستان کی 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست

ملتان: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مسلسل 6 ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم نے جیت کا مزہ چکھ لیا، ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کر لیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کر لیا، خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں حتمی مسودے کی منظوری دی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے مزید پڑھیں

بڑا بریک تھرو، ن لیگ اور پیپلزپارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) 26 ویں آئینی ترمیم پر بڑا بریک تھرو ہوگیا، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

ڈاکو گینگ کا سرپرست سب انسپکٹر اور جیل ملازم گرفتار

گوجرانوالہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پولیس نے ڈاکو گینگ کا سرپرست سب انسپکٹر اور جیل ملازم گرفتار کر لیا۔ تھانہ باغبانپورہ پولیس نے ڈاکوؤں سے ڈکیتی کے موٹرسائیکل لینے کے الزام میں گرفتار کیا، سب انسپکٹر شہیر امن مزید پڑھیں

ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمتوں نے ماضی کے ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ ،احتجاج و جلوسوں پر پابندی

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا اطلاق جمعہ مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز کا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ گئے، نواز شریف سے آج ملاقات شیڈول

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان مزید پڑھیں