پنجاب کی مختلف بار کونسلوں کے انتخابات، پولنگ شروع، شیخوپورہ میں الیکشن مؤخر

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب بھر میں وکلاء کی مختلف بار کونسلوں کے انتخابات آج ہو رہے ہیں، پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ شیخوپورہ بار کا الیکشن مؤخر کر دیا گیا۔ لاہور بار لاہور بار مزید پڑھیں

صومالی لینڈ تنازع پر او آئی سی اجلاس، وزیر خارجہ شرکت کیلئے سعودیہ پہنچ گئے

جدہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صومالی لینڈ تنازع پر او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر پاکستان کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر 2 کارروائیاں، 11 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر دو کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 11 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ سکیورٹی مزید پڑھیں

ترکیے نے پاک سعودی دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی: امریکی جریدہ

نیویارک: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ میڈیا ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13 ویں مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ کا آغاز

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13ویں دو طرفہ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

ایئرچیف مارشل کا دورہ عراق، عراقی فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر میں دلچسپی کا اظہار

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا، پیشہ وارانہ تعاون مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ، ایل وائے 80 این میزائل نے ہدف تباہ کر دیا

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق کا انعقاد کیا جس میں ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ آئی مزید پڑھیں

وینزویلا پر امریکی حملے کے خلاف امریکا سمیت دنیا بھر میں مظاہرے

واشنگٹن، پیرس، روم: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکا کی جانب سے وینزویلا پر حملے کے خلاف امریکی شہروں سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ہوئے جن میں ٹرمپ کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ واشنگٹن اور دیگر امریکی شہروں مزید پڑھیں

لکی مروت اور بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) لکی مروت اور بنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین ٹریفک اہلکار جبکہ بنوں میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے مزید پڑھیں