امریکا کے بعد اسرائیلی فوج کا بھی ایران کے فردو ایٹمی پلانٹ پر حملہ

مقبوضہ بیت المقدس، تہران : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکا کے بعد اسرائیلی فوج نے بھی ایران کی جوہری تنصیب فردو پر حملہ کر دیا، دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، اسرائیلی فوج نے 6 ہوائی اڈوں پر حملے مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کے تحت معاشی سفر، پاکستان کی متعدد شعبوں میں ترقی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان نے معیشت کو مضبوط بنانے اور ترقی کی نئی راہیں ہموار کرنے کیلئے ایک انقلابی قدم اٹھایا اور یہ قدم خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کا قیام تھا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پیر کو قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس طلب کر لیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری اور سول قیادت شرکت کرے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنا مزید پڑھیں

امریکا کا حملہ ناقابلِ معافی، مجرمانہ اقدامات کا جواب دینا پڑے گا: ایرانی وزیر خارجہ

استنبول: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم حق دفاع کے طور پر جوابی کارروائی کریں گے، نتائج کی ذمہ داری امریکا پر ہوگی، سفارتکاری کے دروازے ہمیشہ کھلے رکھنے مزید پڑھیں

امریکی حملے کے بعد ایران کی اسرائیل پر ڈرون اور میزائلوں کی بارش، کئی زخمی

تہران، مقبوضہ بیت المقدس: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایران نے امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر ڈرون اور میزائلوں کی بارش کر دی جس سے کم از کم 90 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، اسرائیلی ، امریکی حملے قابل مذمت قرار

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ سی ایم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق شہباز شریف اورایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے ایران اسرائیل جنگ مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی

تہران: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایٹمی تنصیبات پر حملے کے مزید پڑھیں

ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، دنیا کو ٹرمپ کی بات سننا ہوگی: امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ہم نے ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا ہے پینٹا گون میں فضائیہ کے سربراہ جنرل ڈین کین کے ہمراہ مشترکہ بریفنگ دیتے ہوئے ہیگستھ مزید پڑھیں