190 ملین پاؤنڈز کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں

نوازشریف سیاست سے کنارہ کش نہیں ہورہے، حکومتی سرپرستی کرینگے : مریم نواز

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف سیاست سے کنارہ کش ہورہے ہیں، اس میں کوئی سچائی نہیں۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی مزید پڑھیں

حکومت سازی میں پیشرفت کے مثبت اثرات، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) دو دن کی شدید مندی اور پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق اور دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے مل کر حکومت بنانے کے اعلان کے بعد آج پاکستان سٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

نواز، شہباز ملاقات: وفاقی کابینہ کیلئے مختلف ناموں پر غور

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے پارٹی صدر میاں شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ملاقاتوں کے بارے میں نواز مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ سنڈیکیٹ کو لانے کی کوشش ہو رہی ہے: بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ سنڈیکیٹ کو لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ دھاندلی سے ملک میں عدم استحکام بڑھے گا بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

حکومت سازی کیلئے ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی ف میں سیاسی اتحاد پراتفاق

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب اور وفاق میں حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جے یو آئی ف کے مابین سیاسی اتحاد پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مرکز کےلئے پاور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن : پولیس افسرکوتھپڑمارنے پرفردوس عاشق سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) الیکشن کمیشن نے پولیس افسر کو تھپڑ مارنے پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کی رہنما فردوس عاشق اعوان سے 15 فروری تک تحریری جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزار پوائنٹس سے نیچے آ گیا

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1338 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس مزید پڑھیں