بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز: 8 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید

کوئٹہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے، جن میں ایک خودکش حملہ آور مزید پڑھیں

ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس 15 اور 16 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے گلف سٹریم طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے سپرد

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب حکومت نے اپنے طیارے گلف سٹریم G-500 کا آپریشنل کنٹرول اور مینٹیننس پاک فضائیہ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے اپنے جدید سرکاری گلف سٹریم G-500 اس حوالے مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ کا ازبکستان کا دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ازبکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ظہیر احمد بابر مزید پڑھیں

ایران کو خلیجی ممالک پر حملوں اور نتائج کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے: خلیج تعاون کونسل

دوحہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خلیج تعاون کونسل نے ایران سےجنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جی سی سی کے سیکرٹری جنرل جاسم البدیوی نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مزید پڑھیں

شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صدر مملکت آصف علی زرداری ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں وزیراعظم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں

ایران کے خلاف مزید بڑے آپریشنز کی ضرورت نہیں، معاشی دباؤ بڑھائیں گے: مارکو روبیو

پیرس: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مزید بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیوں کی ضرورت نہیں، تاہم ایرانی حکومت پر معاشی دباؤ مزید سخت کیا جائے گا۔ پیرس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف عالمی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ روانہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف عالمی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں شرکت کے لیے سہ روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء سینیٹر شیری رحمان، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں آپریشن کرکے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹیذ رائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت، بال نگور میں خفیہ مزید پڑھیں

حکومت کیساتھ مذاکرات کا دسواں دور، پٹرولیم لیوی ختم کرنیکا مطالبہ کیا: لیاقت بلوچ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آج حکومتی کمیٹی کے ساتھ انتہائی اہم مذاکراتی دور ہوا، اس سے پہلے بھی مذاکرات کے 9 راونڈ ہو چکے ہیں مزید پڑھیں