مہنگائی کا بوجھ آہستہ آہستہ کم ہو رہا، دن رات ایک کر کے حالات بدل دیئے: وزیراعظم

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں وسائل کی کمی نہیں، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، دن رات ایک کر کے حالات بدل دیئے ہیں۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل پیش کرنے کی تحریک مؤخر

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل پیش کرنے کی تحریک مؤخر کر دی گئی۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر ہزیمت، بنگلادیش سے ٹیسٹ میں پہلی بار کلین سویپ شکست

راولپنڈی: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو )بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے دی ، تاریخ میں پہلی بار بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو وائٹ واش کردیا۔ پنڈی ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کا انتخاب: برطانوی اخبار کی عمران خان پر کڑی تنقید

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) برطانوی اخبار ڈی گارڈین نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین نے تحفظات مزید پڑھیں

مون سون بارشیں: 15 افراد جاں بحق، 120 مویشی ہلاک ہو گئے، پی ڈی ایم اے رپورٹ

کوئٹہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 120 مویشی ہلاک ہو گئے۔ پاکستان ڈیزاٹر مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں کیلئے وفاق سے خیرات نہیں صوبے کا حق مانگ رہا ہوں: علی امین گنڈا پور

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاق سے خیرات نہیں مانگ رہا صوبے کا حق مانگ رہا ہوں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے گریڈ ایک سے 20 تک کے ملازموں کی اگلے گریڈ میں ترقی

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) قومی اسمبلی میں مدتوں سے منتظر ملازمین کی سن لی گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پہلی بار میرٹ مزید پڑھیں