پاک افغان بارڈر سے خوارجیوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، 33جہنم واصل

راولپنڈی :(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے خوارجیوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی،33 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 4 ارب روپے کا اعلان

گلگت: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب مزید پڑھیں

لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے گرمی اور حبس میں کمی

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں مال روڈ، ہال روڈ، ایبٹ روڈ، شملہ مزید پڑھیں

پاکستان ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہو: اسحاق ڈار

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاکستان ایران بزنس فورم کا انعقاد مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں : ایرانی صدر

اسلام آباد :(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان کا مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدے اور مفاہمت کی یادداشتیں طے پا گئی ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر مزید پڑھیں

ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، پاکستان ایران کے اصولی مؤقف کے ساتھ کھڑا ہے۔ ایرانی صدر مسعود مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے، ٹیرف میں کمی ہوگی: وزارت خزانہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے جس کے تحت دو طرفہ تجارت کو فروغ، منڈی تک رسائی میں اضافہ، سرمایہ کاری کی ترغیب اور باہمی مزید پڑھیں

چینی بحران: وفاقی حکومت نے شوگر ملز کا تمام ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وفاقی حکومت نے ملک میں جاری چینی کے بحران کے پیش نظر شوگر ملز کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے ملک بھر میں موجود چینی کا تمام ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آج جمہوریت کے لیے افسوسناک دن ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو عدالت سے سزائیں سنائے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان کا بائیکاٹ یا تحریک چلانے سے متعلق مزید پڑھیں