ملک ترقی نہیں کر رہا، چھوٹے صوبوں میں مسائل حل کرنا آسان ہوگا: میاں عامر محمود

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ ملک اپنی صلاحیت کے مطابق ترقی نہیں کر رہا، چھوٹے صوبے بنانے سے مسائل حل کرنے میں آسانی ہو گی۔ ایپ سپ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی بھگوڑے باہر بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بھگوڑے بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بیان مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں

ایف بی آر کا آئی ایم ایف کی شرائط پر مختلف شعبوں کا آڈٹ تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈاکٹرز، بیوٹی پارلرز اور پینٹ سیکٹر کا آڈٹ شروع کر دیا۔ ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے مطابق مختلف مزید پڑھیں

قومی سلامتی ترجیح، وفاقی و صوبائی حکومتوں کیساتھ تعاون جاری رکھیں گے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی اولین ترجیح ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کو عدالت سے جانے کی اجازت مل گئی

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو عدالت سے جانے کی اجازت دے دی، قبل ازیں عدالت نے مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ اب بھی جنگ کا خطرہ، دہشت گردی پر جلد قابو پا لیں گے: وزیر دفاع

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ اب بھی جنگ کا خطرہ ہے، پاکستان دہشت گردی پر جلد قابو پا لے گا۔ وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ بھارت کے ساتھ مزید پڑھیں

جنگِ مئی، خرابی رافیل طیاروں میں نہیں، بھارتی پائلٹس میں تھی: فرانسیسی کمانڈر

برسلز: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی کانگریس کے بعد اب فرانسیسی کمانڈر نے بھی تصدیق کردی ہے کہ 6 اور 7 مئی کی رات پاکستان نے بھارتی رافیل طیارے مار گرائے تھے۔ فرانس کے مزید پڑھیں

بنوں: سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کا آپریشن، مزید 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں آپریشن کرتے ہوئے مزید 8 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی مزید پڑھیں

کالج پر حملہ کرنے والے درندے، دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: محسن نقوی

وانا: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی ہو رہی ہے، فیلڈ مارشل نے واضح پیغام دیدیا کہ دہشت گردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، کیڈٹ کالج پر حملہ مزید پڑھیں