پنجاب میں فضائی آلودگی کا پھیلاؤ، لاہور پاکستان میں تیسرے نمبر پرآ گیا، موسم خشک

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب کے مختلف شہر فضائی آلودگی کی لپیٹ میں آنے سے شہریوں میں سانس کی بیماریاں پھیلنے لگی ہیں، ہسپتالوں میں ناک کان گلے کے مریضوں کا رش بڑھ گیا۔ گوجرانوالہ میں سب مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خاتمہ: پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات دوسرے روز میں داخل

استنبول، اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کے خاتمہ اور جنگ بندی کو دیرپا بنانے کے لیے دوسرے دور کے مذاکرات دوسرے روز میں داخل ہو گئے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں امن معاہدہ، پاک افغان تنازع جلد حل کروا دیں گے: ٹرمپ

کوالالمپور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع جلد حل کروا دیں گے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل زبردست لوگ ہیں، مسئلہ حل ہو جائے مزید پڑھیں

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ایک لاکھ 40 ہزار امیدوار، ٹیسٹ کا آغاز

لاہور، اسلام آباد، کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا، امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملک بھر میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کنکشن کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے آج سے ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشن کھولنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں گھریلو گیس کنکشن کی بحالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشتگردوں کوکھلی چھٹی، حالیہ واقعات سے صبرکا پیمانہ لبریزہو گیا: وزیراعظم

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ہے، حالیہ واقعات سے صبرکا پیمانہ لبریزہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ اجلاس سے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب حکومت نے انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان پر غیر معمولی اجلاس مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کے خلاف بھارت کی دوسری وکٹ 67 رنز پر گر گئی

کولمبو: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کولمبو کے پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان ویمن مزید پڑھیں

پاکستان پسنی بندرگاہ کی سکیورٹی کسی کے حوالے نہیں کرے گا: سکیورٹی ذرائع

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان کی پسنی بندرگاہ کے آپریشنز کمرشل بنیادوں پر چلائے جانے کی تجاویز تیار کی گئی ہیں تاہم حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں