وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا سکول قائم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا سکول قائم کرنے کی منظوری دیدی ۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو ملنے والی سزا کو بھی کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

کراچی:(بی بی  یو نیوز ورلڈ اردو) رہنما پاکستان پیپلزپارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کےتفصیلی فیصلےکا خیرمقدم کرتےہیں، سپریم کورٹ شہید بھٹوکودی جانےوالی سزا کوبھی کالعدم قراردے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریق کار کے قواعد 2007 میں ترامیم کی تحریک پیش

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007 میں ترامیم کی تحریک پیش کردی گئی۔ قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریق کار کے قواعد 2007 میں ترامیم کی تحریک متعلقہ مزید پڑھیں

مریم نواز نے سولر سسٹم دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی، عظمٰی بخاری

لاہور: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) صوبائی وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری کا کہنا ہے عوام کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سولر سسٹم دینے کی باقاعدہ منظوری دیدی۔ ڈی مزید پڑھیں

عزم استحکام کوئی آپریشن نہیں قومی ایکشن پلان کا ہی تسلسل ہے: طاہر اشرفی

گوجرانوالہ : (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو ) پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عزم استحکام کوئی آپریشن نہیں قومی ایکشن پلان کا ہی تسلسل ہے، وزیراعظم نے اے پی سی بلائی ہے مزید پڑھیں

3حلقوں میں دھاندلی کیس: کامیاب لیگی امیدواروں سے دوبارہ بیان حلفی طلب

اسلام آباد: (بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کیس میں الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیان حلفی طلب کر لیے۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں

پاکستان کے امن واستحکام اور سرمایہ کاری کے مواقع دنیا کے سامنے لائیں گے: طاہر اشرفی

لاہور:(بی بی یو نیوز ورلڈ اردو) مشیر وزیراعظم طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن واستحکام اور سرمایہ کاری کے مواقع دنیا کے سامنے لائیں گے۔ وزیرمذہبی امورچودھری سالک حسین کے ہمراہ اسلامی ممالک کی کمپنیوں کے مزید پڑھیں