لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پی ڈی ایم اے نے چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا، راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1790 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سکیورٹی فورسز نے دو ہفتے قبل بڑے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 9 اگست کو سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی ایک بڑی مزید پڑھیں
وینس: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی مقبول ترین سیریز ایمیلی اِن پیرس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیاگو بوریلا (Diego Borella) شوٹنگ کے دوران اچانک چل بسے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 47 سالہ مزید پڑھیں
لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سینئر اداکارہ شائستہ جبیں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان کے کسی بھی فرد کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں، نہ ہی آج تک خاندان انہیں بطور اداکارہ تسلیم کرتا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بھارت کا پانی بند کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، بھارت نے دریائے توی میں پانی کی سطح بلند پر پاکستان کو پانی چھوڑنے کی اطلاع دے دی۔ بھارتی ہائی کمیشن مزید پڑھیں
ڈھاکہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے، حکومت پاکستان نے پاکستان بنگلا دیش علمی راہداری کا اعلان بھی کیا ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان معاہدوں اور مزید پڑھیں
کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل 26 اگست بروز منگل جبکہ 12ربیع 6 ستمبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔ ماہ ربیع الاوّل کا مزید پڑھیں
لاہور، اسلام آباد، پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب،خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا، مکانات منہدم ہونے سے 14افراد جاں مزید پڑھیں
ڈھاکہ :(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مزید پڑھیں
بیجنگ:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان آگیا۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ ای کا کہنا تھا کہ پاکستانی مزید پڑھیں