سیاسی مخالفت کی وجہ سے مجھے کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا: مریم نواز

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفت کی بنیاد پر مجھے کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا۔ ہونہار سکالر شپ پروگرام کے فیز ٹو کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر بریک تھرو کا امکان

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا، اس حوالے سے صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان آج ملاقات مزید پڑھیں

پارلیمانی جمہوری نظام مذاکرات کے بغیر آگے نہیں چل سکتا: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان و اہلیہ کیخلاف فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائیگا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 4500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ایک بار پھر ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا پہلا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، مذاکراتی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔ مزید پڑھیں

مذاکرات کے معاملے پر حکومت کا رویہ بچگانہ ہے: شوکت یوسفزئی

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے مذاکرات کے معاملے پر حکومت کے رویے کو بچگانہ قرار دے دیا۔ ایک ویڈیو بیان میں سینئر رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کا کہنا مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 1 لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان سٹاک مارکیٹ ریکارڈ پر ریکارڈ توڑنے لگی، 1 لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں مزید پڑھیں