سموگ کی دوبارہ واپسی، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سموگ نے لاہور کو نشانے پر رکھ لیا، صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔ باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 593 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا طلبہ کیلئے ہونہار سکالرشپ پروگرام کا اعلان

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو وظائف دینے کے لئے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام لانے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پانی کا بلبلہ، 24 نومبر کو کوئی رہائی نہیں ہو رہی: فیصل واوڈا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی کال پانی کا بلبلہ ہے، 24 نومبر کو کسی کی کوئی رہائی نہیں ہو رہی۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

2 مقدمات ریگولر بنچ کو واپس، ہر کیس آئینی بنچ کو نہ بھیجیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آئینی بنچ نے 2 مقدمات ریگولر بنچ کو واپس بھیجتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہر کیس آئینی بنچ کو نہ بھیجیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے مزید پڑھیں

آئیڈیاز نمائش دفاعی پیداوار کے فروغ میں معاو ن ثابت ہوگی: خواجہ آصف

کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئیڈیاز نمائش دفاعی پیداوار کے فروغ میں معاو ن ثابت ہوگی۔ کراچی میں 4 روزہ عالمی دفاعی نمائش انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار (آئیڈیاز) 2024 مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کا پی ٹی آئی کےاحتجاج سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ڈپٹی کمشنر نےاحتجاج کے پیش نظر 2 مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم، سکھ کمیونٹی کی بھرپور شرکت

آکلینڈ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نیوزی لینڈکے شہر آکلینڈ میں خالصتان کی آزادی کیلئے منعقد ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، ہزاروں افرادنے ووٹ کاسٹ کیا۔ ووٹنگ کا عمل شروع ہونے سے پہلے ہی لوگوں کی طویل مزید پڑھیں

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی : مریم اورنگزیب

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور مصنوعی بارش سے لاہور اور ملحقہ علاقوں میں سموگ انڈیکس میں کمی آئی ہے ۔ پنجاب میں سموگ کے حوالے مزید پڑھیں