چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عبدالواسع نامی شخص راولپنڈی کا رہائشی ہے، ملزم مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈیجیٹائزیشن، ایئرایمبولینس، تعلیم، امن وامان کے منصوبے شروع کریں گے، مریم نواز

لاہور (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) : پنجاب کی پہلی نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے تمام 297 حلقوں کو اضلاع کے طور پر لیں گے اور ڈیجیٹائزیشن کے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم، متعدد زخمی

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو ) پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنطیموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 9 طلبہ زخمی ہوگئے۔ لاہور پولیس نے بتایا کہ پنجاب یونیورسٹی میں تصادم دو طلبہ تنظیموں کے مابین ہوا، دو مزید پڑھیں

باربی بریانی بنانے والی شیف نے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا

نیو دہلی :(ویب ڈیسک) بھارتی خاتون شیف کی انوکھے انداز میں ’’باربی بریانی‘‘ بنانے پر انٹرنیٹ صارفین کو غصہ دلا دیا۔ بھارتی شیف حنا کوثر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ’’ پنک بریانی‘‘ بنانے اور اس کی ویڈو مزید پڑھیں

عدالت میں سرنڈرکرنے پرفیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) تھانہ بنی گالا کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے گئے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید اسلام آباد کی مقامی عدالت پہنچے، سینیٹر فیصل جاوید نے خود مزید پڑھیں

آئی سی اے او کی ٹیم نے پاکستان ایوی ایشن سسٹم کا آڈٹ شروع کر دیا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آئی سی اے او یونیورسل سکیورٹی آڈٹ پروگرام کی ٹیم نے پاکستان ایوی ایشن سسٹم کے آڈٹ کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورت حال آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ ہے، فچ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات کو آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی مزید پڑھیں

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری، آئی جی اور اعلیٰ افسروں کی ملاقات

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری مصروفیات بڑھ گئیں۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور جاتی امرا رائیونڈ گئے، دونوں اعلیٰ ترین مزید پڑھیں