لندن میں سابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو مزید پڑھیں

پولو ان پنک ٹورنامنٹ فائنل: ٹیم پنک نے وائٹ کو 7-6 سے شکست دیدی

لاہور (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) لاہور میں پولو ان پنک ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا، ٹیم پنک نے ٹیم وائٹ کو 7-6 سے ہرا دیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جیتنے والے مزید پڑھیں

جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا و زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لئے قومی وائٹ بال ٹیم کا بھی عبوری ہیڈ کوچ مقرر مزید پڑھیں

مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم، حکومت کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مجوزہ 27 ویں ترمیم کے معاملے پر حکومت نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے اعلامیہ مزید پڑھیں

پی سی بی سے اختلافات، ہیڈ کوچ وائٹ بال ٹیم گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کیخلاف کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

سرینگر: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ 27اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیری عوام کی خواہشات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آئینی ترمیم و ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے لاہور میں ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن پہنچے، گورنر مزید پڑھیں

جابرانہ اقدامات کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی تڑپ کو کم نہیں کر سکتے: وزیراعظم

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جابرانہ اقدامات کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی تڑپ کو کم نہیں کر سکتے۔ یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا مزید پڑھیں