ٹرمپ اور نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، واشنگٹن میں جلد ملاقات پر اتفاق

تل ابیب: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان جمعہ کے روز ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے جلد واشنگٹن میں ملاقات کرنے پر اتفاق کیا۔ تل ابیب مزید پڑھیں

دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ

واشنگٹن: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گرد حملوں کے خلاف پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ پاکستان اور پڑوسی ملک افغانستان کے درمیان کشیدگی برقرار ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف دوطرفہ دورے پر استنبول پہنچ گئے

استنبول: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے دوطرفہ دورے پر استنبول پہنچ گئے۔ اتاترک ایئرپورٹ پر ترکیہ کے وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات، ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید، وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق

کوئٹہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) خیبرپختونخوا کے علاقے دانا سر میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت، خراج عقیدت پیش

تہران :(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، عزت مآب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مرحوم سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای، کے جنازے مزید پڑھیں

پاکستان 12 اور 13 جولائی کو او آئی سی وزارتی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان 12 اور 13 جولائی کو خواتین سے متعلق او آئی سی وزارتی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کانفرنس کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بہبود کے منصوبوں میں مزید تیزی لانے کی ہدایت

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کی بہبود کے منصوبوں میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین بورڈ آف گورنرز سید قمر رضا اور مینجنگ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ایران کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، بہت کام باقی ہے: اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اگرچہ اسرائیل نے ایران، حماس اور حزب اللہ کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں تاہم جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی اور ایرانی پراکسیز کے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ افغان طالبان حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرونز پروازیں ہوئیں جس پر پاکستان نے مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے ڈرون مزید پڑھیں

مون سون سے نمٹنے کیلئے ادارے مکمل ہم آہنگی سے کام کریں: وزیراعظم

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون سیزن کی پیشگی تیاری، موسمیاتی تغیرات اور ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں