پاکستان مشکل وقت میں روس کیساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان روس کے ساتھ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ماسکو میں کروکس ایکسپو سینٹر میں حملے کی مذمت کی اور قیمتی جانوں مزید پڑھیں

صدر مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات کا اعلان

راولپنڈی : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے افسران اور جوانوں کے لیے اعزازات کا اعلان کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

یوم پاکستان: مسلح افواج کی پریڈ، لڑاکا طیاروں کی گھن گرج، شاندار فلائی پاسٹ

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، اسلام آباد میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے آج مزید پڑھیں

صیہونی فوج نے الشفا ہسپتال سے مریضوں اورطبی عملے کو انخلا کا حکم دیدیا

غزہ : (ویب ڈیسک ) غزہ کے الشفاء ہسپتال میں اسرائیلی آپریشن پانچویں روز میں داخل ہو گیا ، صیہونی فوج نے سینکڑوں مریضوں، بے گھر فلسطینیوں اور طبی عملے کو انخلا کا حکم دے دیا۔ قطری نشریاتی ادارے کی مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں بارش، پہاڑوں نے برف کی چادراوڑھ لی

لاہور : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے ایک بار پھرسردی میں اضافہ ہوگیا جبکہ پہاڑوں نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی ۔ جاتی سردی ایک مزید پڑھیں