این اے 18: مخصوص عناصر ضمنی انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 18 ہری پور کے انتخابات پر لگائے گئے تمام الزامات مسترد کر دیئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مخصوص عناصر حسبِ معمول مزید پڑھیں

27 ویں آئینی ترمیم پر انسانی حقوق کمشنر کا بیان زمینی حقائق کا عکاس نہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی پر بیان زمینی حقائق کا عکاس نہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو نے جمہوریت اور 1973 کے آئین کی بنیاد رکھی، بلاول بھٹو

لاڑکانہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور میں عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک میں جمہوریت اور 1973 کے آئین کی بنیاد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوچکا ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیرِخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوچکا ہے۔ وفاقی داراحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمداورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن مزید پڑھیں

پاکستان اور مصر دہشت گردی کیخلاف متحد، دفاعی و معاشی شراکت داری پر اتفاق

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان اور مصر کے درمیان سیاسی، دفاعی اور معاشی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں نائب مزید پڑھیں

ایف سی ہیڈ کوارٹرز خودکش دھماکا: تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق

پشاور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹرز پر ہونے والے خودکش دھماکوں سے متعلق تفتیش جاری کر دی گئی۔ تفتیشی حکام کے مطابق نادرا نے ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کرنے مزید پڑھیں

چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن کب ہو گا؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے متعلق وفاقی حکومت کا موقف سامنے گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا سماجی رابطے کی سائٹ’ ایکس ‘ پر کہنا تھا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز مزید پڑھیں

سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ کا دوسری شادی کرنے کا اعلان

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ نے دوسری شادی کرنے کا اعلان کر دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے اذلان شاہ نے دوسری شادی سے مزید پڑھیں

شاہ رخ، فواد خان، ہمایوں سعید تینوں جتنے بڑے سٹارز ہیں، اتنے ہی عاجز ہیں: ماہرہ

لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی طرح فواد خان اور ہمایوں سعید بھی عاجزانہ شخصیت رکھتے ہیں، تینوں جتنے بڑے سٹارز ہیں، اتنے ہی عاجز ہیں۔ نجی مزید پڑھیں