قومی سلامتی بالاتر، خدارا ریاست کو سیاست کی نذر نہ کیجئے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ میرا ذاتی تعلق عزت و احترام پر مبنی ہے، ان کی سیاسی بصیرت اور تجربے کا احترام کرتا ہوں، تاہم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنس پی ٹی آئی ادوار میں زیادہ دیئے گئے: خواجہ آصف

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنس پی ٹی آئی کے ادوار میں سب سے زیادہ دیئے گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان مزید پڑھیں

ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے کونسل کے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس ہوا۔ ترجمان مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس شروع، عراقی وزیراعظم کی ثالثی کیلئے پاکستان کی ستائش

بغداد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) عراقی دارالحکومت بغداد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا 52واں اجلاس شروع ہو گیا، عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے اجلاس کا افتتاح کیا۔ عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) روسی فیڈریشن کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولوکولتسیف نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی، ایوان نے ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد کی کثرت رائے سے منظوری دی۔ اس موقع پر اپوزیشن نےکے پی ایمرجنسی کے مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم بستی کی پانی کی سپلائی بند، معاملہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا

کولکتہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بھارت میں مسلمانوں کو پینے کے پانی سے محروم رکھنے کا معاملہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی جیوتی نگر کالونی میں پانی کی فراہمی بند ہونے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون، سائنسی تحقیق ناگزیر: مصدق ملک

ریکیاوک: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون اور سائنسی تحقیق ناگزیر ہے، موسمیاتی تبدیلی سرحدوں کی پابند نہیں، عالمی سطح پر مزید پڑھیں

آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے بشریٰ بی بی سزا مزید پڑھیں

سعودیہ کا ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

ریاض: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سعودی دارالحکومت ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا۔ سعودی اتحادی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ ریاض اور جنوبی علاقے مزید پڑھیں