بہاولنگر: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) فقیر والی کے نواحی گاؤں 431 سکس آر میں نامعلوم ملزمان نے اسلحے کے زور پر 2 طالبات کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق اغوا ہونے والی دونوں طالبات سگی بہنیں ہیں، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1741 خبریں موجود ہیں
کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 5 زخمیوں سمیت 8 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ عزیز آباد پولیس نے میمن فاونڈیشن کے قریب فائرنگ کے تبادلے کے مزید پڑھیں
کراچی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 25 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی کے مزید پڑھیں
لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ایف بی آر رواں مالی سال جولائی 2025 سے جنوری 2026 تک 372 ارب روپے ہدف سے کم حاصل کر سکا۔ ایف بی آر کی دستاویز کے مطابق ایف بی آر 30 مزید پڑھیں
لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہو گئی، ملزمان کو عدالت پیش کر دیا گیا، چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے مزید پڑھیں
لاہور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) لاہور کے علاقے بھاٹی میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر مبینہ تشدد کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ نے انکوائری مکمل کر لی۔ مزید پڑھیں
کنشاسا: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) افریقہ کے معدنی دولت سے مالا مال مگر غربت میں ڈوبے ہوئے جمہوریہ کانگو میں روبایا کولٹن کان کے منہدم ہونے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
کوئٹہ: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے سے وابستہ غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک کی جانب سے دہشت گردی کی ناقص منصوبہ بندی پر مبنی متعدد کارروائیاں کی گئیں، مزید پڑھیں
مٹھی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں کی وجہ سے 5 روز کے دوران سول ہسپتال مٹھی میں زیرِعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بچے مختلف بیماریوں اور قوت مزید پڑھیں