بلاول بھٹو کی حکومت کو اپوزیشن سے دوبارہ مذاکرات کی تجویز

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی تجویز دے دی اور دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر لڑائی لڑنے کا بھی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا جس میں وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکمرانی، کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے: امیر مقام

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما انجینئر امیر مقام نے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گزشتہ 13 سالہ حکمرانی کو تنقید کا نشانہ بناتے مزید پڑھیں

خواجہ آصف سے ایتھوپیا، روانڈا اور تاجکستان کے سفارتی نمائندوں کی ملاقاتیں

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ایتھوپیا، روانڈا اور تاجکستان کے سفارتی نمائندوں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر اومر حسین اوبا، روانڈا کی مزید پڑھیں

افغانستان میں اس وقت 25 دہشت گرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عالمی و علاقائی صورتحال اور امن مشنز کے مزید پڑھیں

شہباز شریف سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، وہ پاکستان اور بحرین کے درمیان مشترکہ وزارتی کمیشن کے تیسرے اجلاس کی مشترکہ صدارت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلوے کی اصلاحات اور مین لائن ون (ایم ایل ون) منصوبے پر پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے کو مضبوط، منافع مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے سی این این کو مزید پڑھیں

عالمی مسائل کے حل کیلئے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کا کردار مزید اہم ہو گیا: اسحاق ڈار

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا کے نظام اور طاقت کے توازن میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، ایسے میں عالمی مسائل کے حل کے لیے مزید پڑھیں