رجب طیب اردوان کاپاکستانی قوم کے ساتھ حمایت کا واضح اعلان

انقرہ:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے برادر پاکستانی قوم کے ساتھ اپنی حمایت کا واضح اعلان کردیا۔ ترکیہ کی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پاکستان نے مودی کے اشتعال انگیز، جھوٹے بیانات کو مسترد کردیا

اسلام آباد:(بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستان نے مودی کے اشتعال انگیز اور جھوٹے بیانات کو مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق خطے کی امن کے لیے بین الاقوامی کوششیں کی جا رہی ہیں یہ بیان غلط مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، جنوبی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا جنوبی ایشیا کی صورتحال پر مزید پڑھیں

پاکستان کا منہ توڑ جواب، پاک فوج نے بھارت کے 29 ہیروپ ڈرونز مار گرائے

راولپنڈی: ( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) افواج پاکستان نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 29 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز مار گرائے، یہ بزدلانہ حملہ بھارت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ کی نشانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج مزید پڑھیں

انڈیا نے شہری علاقوں پر حملہ کیا، بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد: ( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کے شہری علاقوں پر حملہ کیا، جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔ برطانوی خبر ایجنسی مزید پڑھیں

ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کا بدلہ لیا جائے گا: شہباز شریف

اسلام آباد: ( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کا بدلہ لیا جائے گا، ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف کے زیرصدارت مزید پڑھیں

امرتسر پر حملہ بھارتی پروپیگنڈا، کسی بھی ایڈونچر کا بھرپور جواب دینگے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: ( بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے امرتسر پر حملہ کی خبریں بھارتی پروپیگنڈا ہے، انڈیا نے اگر کوئی ایڈونچر کیا تو بھرپور جواب مزید پڑھیں