ہر سال سیلاب سے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کے متحمل نہیں ہو سکتے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب سے متاثرہ پنجاب کےعلاقوں قصور، جلال پور پیروالا اور ملتان کے دورے کے دوران فوج کا بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پنجاب میں تباہی کی داستانیں رقم کرتے ہوئے سیلاب کا سندھ کے بیراجوں پر دباؤ

لاہور، ملتان، کشمور: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) پنجاب میں تباہی پھیلاتے ہوئے سیلاب سندھ میں بھی زور پکڑنے لگا ہے، دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد میں اضافے سے اونچے درجے کا سیلاب آ گیا۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 35 فتنہ الخوارج ہلاک، 12 جوان شہید

راولپنڈی: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) سکیورٹی فورسز نے 10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 35 خوارج کو واصلِ جہنم کر دیا جبکہ 12 جوان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کیساتھ دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے ریونیو ہدف پر سخت مذاکرات متوقع

اسلام آباد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے کے دوران ریونیو آمدن کے حوالے سے سخت مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق جولائی سے ستمبر تک 3 مزید پڑھیں

ریاست جن کو دہشت گرد کہتی رہی، اب ان کو ادائیگیاں کریں گے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد : (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ شہری کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ ریاست جن کو دہشت گرد مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے تمام 15 ارکان کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملوں کی مذمت

نیویارک: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حالیہ اسرائیلی حملے کی مذمت کردی۔ پاکستان کے مطالبے پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں

اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی، قطر کے ساتھ کھڑے ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آ باد: (بی بی یو ورلڈ نیوز اردو) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستانی قوم برادر ملک قطر کے ساتھ کھڑی ہے۔ پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں